ETV Bharat / state

پاکستان فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:37 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:20 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے بالاقوٹ، منکوٹ،کنگا گلی سیکٹرز میں پاکستان نے بھارتی چوکیوں پر فائرنگ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

پاکستان فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایل او سی پر فائرنگ سے حولدار ناصر حسین ہلاک ہوگیا۔

پاکستانی افواج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنارہے ہے جس کا بھارتی جوان بھی جواب دے رہے ہیں۔

اس دوران ضلع انتظامیہ کی جانب سے ان علاقوں میں اسکولز کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے جس کی وجہ سے پورے علاقے میں تشویش اور خوف کا ماحول ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ضلع بارہمولہ کے حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا تھا۔

فائرنگ میں پاکسان کے دو فوجی جوان ہلاک ہوئے تھے۔دو روز بعد پاکستانی فوج سفید جھنڈا دیکھا کر ہلاک ہونے والےجوانوں کی لاشیں واپس لے گئی۔

Intro:Body:

Pakistan violates ceasefire along LoC in J-K's poonch district

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.