اطلاعات کے مطابق پونچھ مینڈھر کے کرشنا گھاٹی اور منکوٹ سیکٹرز میں پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھاری گولہ باری کی، بھارتی فوج کی جانب سے جوابی کارروائی جاری ہے۔
سرحد پر ہورہی گولہ باری کی آوازیں کئی کلو میٹر دور تک سنی دی۔ تاہم ابھی تک کوئی جانی مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔