ETV Bharat / state

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی

پاکستا نی افواج نے سرحدی ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے بھارتی فوجی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقوں پر گو لہ با ری کی۔

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 8:25 PM IST

فوجی ذرائع کے مطابق اس دوران پاکستانی افواج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیا ں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلنگ بھی کی ۔

گولہ باری کے دوران پاکستان نے کئی ما رٹر شیل رہائشی علاقوں میں داغے تاہم گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فوجی ترجمان لیفیٹینٹ کنل دیویندر آنند نے کہا کہ پاکستا نی افواج نے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ما رٹر شیلنگ کی ۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج نے بھی پاکستانی فا ئر نگ کا مناسب جواب دیا تا ہم گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مقامی لوگو ں نے کہا کہ' پاکستانی فا ئرنگ کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے'۔انہو ں نے بتا یا کہ کئی گو لے رہا ئشی علاقو ں میں داغے تاہم پا کستا نی گو لہ با ری سے کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.