ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے قصبہ اور کرنی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 12:12 PM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنا رہے ہیں۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

فوجی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج پاکستان کو مناسب جواب دیے رہا ہے۔ تاہم فائرنگ کے تبادلہ میں اب تک کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر مملکت برائے دفاع شریپد نائک کا کہنا تھا کہ رواں برس اگست سے اکتوبر کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے تقریبا 950 واقعات ہوئے ہیں۔

انہوں نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر جند بندی کی خلاف ورزی کا سہارا لے رہا ہے۔ گذشتہ تین ماہ (اگست سے اکتوبر 2019) کے دوران جموں خطے میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے 1 ہزار 29 واقعات ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

pakistan violated ceasefire in poonch district

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.