ETV Bharat / state

ضلع پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستانی فوج

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

ضلع پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
ضلع پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ کے دیگور سیکٹر میں پاکسان کی جانب سے ہو رہی فائرنگ کا بھارتی فوج بھی جواب دے رہی ہے۔

ضلع پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

بھارتی فوجیوں نے معقول انداز سے جوابی کارروائی کی اور پاکستانی فوج کی چوکیوں کونشانہ بنایا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.