ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرنی سیکٹر میں پاکستانی افواج نے آج صبح ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 10:20 AM IST

اطلاعات کے مطابق پاکستانی افواج نے آج صبح 7 بجکر 40 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کی۔

پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانا بنایا۔

فوجی ذرائع کے مطابق بھارتی افواج نے پاکستان کو مناسب جواب دیا۔ فائرنگ 8 بجے رک گئی تھی۔ تاہم فائرنگ کے تبادلہ میں کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں سیز فائر کی خلاف ورزی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول پر پاکسانی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی تھی، جس میں ایک مقامی شہری ہلاک ہوا تھا۔

Intro:Body:

Pakistan violated ceasefire by firing of small arms along LoC in Kirni sector in Poonch District

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.