ETV Bharat / state

پونچھ: پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - پاکستان

بھارت ۔ پاکستان سرحد پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

پونچھ: پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 10:23 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے شاہ پور ، کرنی اور قصبہ سیکٹرز میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

بھارتی فوج نے معقول جواب دیا۔ اس فائرنگ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح 9 بجکر 15 منٹ کے قریب ایل او سی کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا آغاز کیا گیا ۔ بھارتی فوج جوابی کارروائی کررہی ہے۔

اس سے قبل بھی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کی جاچکی ہے جس میں کئی لوگ ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.