ETV Bharat / state

راجوری: ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

پاکستان نے آج صبح تقریباً 11:15 بجے نوشہرہ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا بھارتی فوج مناسب جواب دے رہی ہے۔

راجوری: ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 12:27 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان نے آج صبح تقریباً 11:15 بجے نوشہرہ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

گولہ باری کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہونے کے ساتھ ہی سرحدی آبادی میں ڈر و خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے جبکہ بھارتی فوج بھی پاکستانی کارروائی کا معقول جواب دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے آئے دن جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فوج بھی اس کا معقول جواب دے رہی ہے۔

اس سے قبل نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ میں ایک جوان زخمی ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.