ETV Bharat / state

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

پاکستان نے ایک بار پھر پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 7:50 AM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں آج علی الصبح سے بھارت - پاکستان افواج کے درمیان گولہ باری جاری ہے۔

پاکستانی افواج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قصبہ علاقے میں بلا اشتعال گولہ باری کی جس کا بھا رتی افو اج بھی معقول جو اب دہے رہی ہے۔ گولہ باری کی آوازیں کئی کلو میٹر دور تک سنائی دہے رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک گولہ با ری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

’آرٹیکل 370 کی منسوخی سے کشمیر میں طویل مدتی ترقی کی راہ ہموار‘

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج نے مارٹر گولے داغنے کے علاوہ بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کر کے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کا بھارتی فوج بھر پور اور مؤثر جواب دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی افواج گزشتہ کئی دنوں سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنارہے ہیںجس کی وجہ سے اکثر و بیشتر سرحد پر بسنے والے لوگوں کا جانی اور مالی نقصان ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.