ETV Bharat / state

'دفعہ 370 کی منسوخی سے لوگوں کو فائدہ ہوگا' - pak refugees

جموں میں آج پاکستان کے پناہ گزینوں نے دفعہ370 کی منسوخی پر خوشی کا اظہار کیا اور اس کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

'دفعہ 370 کی منسوخی سے لوگوں کو فائدہ ہوگا'
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 5:34 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:17 PM IST

سنہ 1947 اور 1965 سے آئے ہوئے پاکستانی گزینوں نے آج جموں کے پریس کلب میں 370 کی منسوخی کے حق میں نعرے بازی کی اور سرکار سے اپیل کی کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کو بھی بھارت کا حصہ بنایا جائے۔

'دفعہ 370 کی منسوخی سے لوگوں کو فائدہ ہوگا'

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے کہا کہ 'آج ہم خوش ہیں کیونکہ مرکزی سرکار نے دفعہ 370 کو منسوخ کرکے اچھا کام کیا اور اس سے لوگوں کو فائدہ ملے گا۔'

Intro:جموں میں آج پاکستان ریفوجیز نے نے دفعہ370 کی منسوخی پر خوشی کا اظہار کیا اور اس حق میں نعرے بازی کی

1947 اور 1965 سے اے ہوئے پاکستانی ریفوجیز نے آج جموں کے پریس کلب میں 370 کی منسوخی کے حق میں نعرے بازی کی اور سرکار سے اپیل کی کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کو بھی ہندوستان کا حصہ بنایا جاے

پاکستان ریفوجیز فرنٹ کے صدر یدویر سنگھ چپ نے کہا کہ آج ہم خوس ہیں کیونکہ مرکزی سرکار نے دفعہ 370 کو منسوخ کرکے اچھا کام کیا اسے لوگوں کو فائدہ ملے گا

Body:پاکستانی ریفیوجی

Conclusion:one byt two visuals
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.