ETV Bharat / state

پہلگام :سڑک کی تعمیر میں غیر معیاری سامان کا استعمال - پہلگام ای ٹی وی بھارت خبر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لاہن داجن پہلگام علاقہ کے لوگوں نے محکمہ تعمیرات ( آر اینڈ بی ) پر الزام عائد کیا ہے گاوں کی سڑکوں پر تار کول بچھانے کے بجائے ناقص اور غیر معیاری میٹیریل کا استعمال کیاجارہا ہے ۔

سڑک کی تعمیر
سڑک کی تعمیر
author img

By

Published : May 25, 2021, 6:23 PM IST

لاہن داجن کے لوگوں کا الزام ہے کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی) کے عہدیداروں کی موجودگی میں سڑک کی تعمیر میں غیر معیاری میٹیریل استعمال کیا جارہا ہے ۔

مقامی لوگوں نے سڑک پر جمع ہوکرمذکورہ محکمہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ اور محکمہ پر غیر معیاری میٹیریل کے استعمال کا الزام عائد کیا ۔

سڑک کی تعمیر

مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ اننت ناگ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس اس سلسلے میں پیش رفت کرتے ہوے مذکورہ محکمہ کے ساتھ ساتھ افسران کے خلاف بھی کاروائی کریں۔

مقامی سرپنچ فاروق احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ جس جگہ پر آج پی ایم جی ایس کے عہدیداروں نے سڑک کی تعمیرات میں ناقص اور غیر معیاری میٹیریل کا استعمال کرہے ہیں

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کے ہے کہ ان کی درخواست پر توجہ دی جائے ۔تاکہ مقامی لوگوں کو پریشاینوں سے نجات ملے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر مقامی لوگوں کی باتوں پر توجہ نہیں دی گئی تو یہ کام بند کروادیا جائیگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.