ETV Bharat / state

ضلع ہسپتال رامبن میں بہت جلد آکسیجن پلانٹ شروع ہوگا - ای ٹی وی بھارت

ضلح ہسپتال سو بستروں پر مشتمل ہے جس میں 20 ہائی رسک بیڈ ہیں۔ یہ پلانٹ (1500/LPM) پندرہ سو لیٹر فی منٹ سپلائی فراہم کرے گا۔

ضلع ہسپتال رامبن میں بہت جلد آکسیجن پلانٹ شروع ہوگا

author img

By

Published : May 14, 2021, 12:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں قائم ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اکیسجن پلانٹ اس ماہ تیار ہو کر ضلح ہسپتال کو آکسیجن کی سپلائی فراہم کرے گا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلح ہسپتال رامبن ڈاکٹر عبدالحمید زرگر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ پلانٹ نصب کرنے کے لئے ٹندرز جاری کئے گئے تھے۔ انہوں نے کہا گزشتہ چند روز سے پلانٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ضلع ہسپتال رامبن میں بہت جلد آکسیجن پلانٹ شروع ہوگا

انہوں نے کہا کہ ضلح ہسپتال سو بستروں پر مشتمل ہے جس میں 20 ہائی رسک بیڈ ہیں۔ یہ پلانٹ (1500/LPM) پندرہ سو لیٹر فی منٹ سپلائی فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا یہ پلانٹ اس ماہ کے آخر تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں آکیسجن سلینڈرز کی کمی نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.