ETV Bharat / state

کٹھوعہ میں 62 فیصد سے زیادہ پولنگ - ddc election news today

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات کے آٹھ مرحلوں میں ہونے ہیں،اس ضمن میں آج پہلا مرحلہ ختم ہوا۔

کٹھوعہ میں 62 فیصد سے زیادہ پولنگ
کٹھوعہ میں 62 فیصد سے زیادہ پولنگ
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 10:22 PM IST

آج کٹھوعہ کی ضلعی ترقیاتی کونسل کے پہلے مرحلے کے انتخابات ضلع کے پہاڑی علاقہ بنی اور لوہائی ملہار میں پُر امن طور پر مکمل ہوا۔

ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔

اگرچہ بارش اور برفباری کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی بھی ہوئی تاہم علاقائی باشندوں نے ووٹ دیے۔

کٹھوعہ میں 62 فیصد سے زیادہ پولنگ

مزید پڑھیں:سری نگر: ووٹر لسٹ سے ووٹرز کا نام غائب

لوہائی ملہار میں62 فیصد لوگوں نے ووٹنگ کا استعمال کیا، جب کہ 5 پنچایتوں میں بھی سرپنچ انتخابات ہوئے ، جس میں تقریباً 50 فیصد پولنگ ہوئی۔

ضلعی ڈپٹی کمشنر او پی بھگت کے ذریعہ یہ تمام معلومات فراہم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.