ETV Bharat / state

کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا اہتمام - اچھا خاصہ رجحان

محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے اشتراک سے جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نانِل علاقے میں انٹر بلاک ڈسٹرکٹ لیول پنچایت سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا اہتمام ہوا۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا اہتمام
کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:32 AM IST

اس ٹورنامنٹ میں ضلع بھر کے پنچایتی حلقوں کی کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کا اہتمام

ٹورنامنٹ کا مقصد کھیلوں کو بنیادی سطح پر فروغ دینے کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا اور انہیں مناسب پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔

لوگوں کے مطابق اسطرح کے ٹورنامنٹ کا دیہی سطح پر اچھا خاصہ رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔

منتظمین کے مطابق اسطرح کے پروگرامز کو دیہی سطح پر عملانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.