ETV Bharat / state

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام - Jammu and Kashmir news

عالمی یوم خواتین کے موقع پر لکھن پور میونسپل کمیٹی کی جانب سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا اس پروگرام میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 6:13 PM IST

جموں و کشمیر کے لکھن پور میونسپل کمیٹی کے ذریعہ آج لکھن پور کمیٹی آفس میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد معزز خواتین نے شرکت کی۔

اس پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے تمام خواتین کو کمیٹی کی جانب سے گلدستہ دے کر انہیں اعزاز بخشا گیا۔

ویڈیو

اس موقع پر کمیٹی کے سربراہ رویندر شرما نے کہا کہ 'آج کا پروگرام خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے منعقد کیا گیا ہے،' اس پروگرام میں خواتین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے یوم خواتین کی اہمیت کی وضاحت کی، وہیں اسکول کی طالبات نے بھی بڑی تعداد میں ازس پروگرام میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.