ETV Bharat / state

سڑک پر پھسلنے کے سبب آپریٹر ہلاک - سڑک پھسلنے کے سبب آپریٹر ہلاک

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک آپریٹر سڑک سے پھسل کر ہلاک ہو گیا۔

سڑک پھسلنے کے سبب آپریٹر ہلاک
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 10:40 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:29 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ ٹنل نمبر 14 کے مقام پر ایک لوڈ آپریٹر کام ختم کر کے واپس جارہا تھا۔ اسی دوران سڑک سے پھسل کر گہر نالے میں جاگرا۔

ہلاک شدہ آپریٹر کی لاش چار دنوں کے بعد برآمد کر کے ضلع ہسپتال منتقل کیا ان کی شناخت پریم پرکاش (30) ولد ڈیگر رام ساکنہ کیتھر اتراکھنڈ کے طور ہوئی۔
بتایا جارہا ہے کہ ہلاک شدہ شخص نجی کمپنی پٹیل انجینیئرنگ میں کام کر رہے تھے۔

اس سلسلے میں گول پولیس نے 174 تحت کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک آپریٹر سڑک سے پھسل کر ہلاک ہو گیا ہے

پولیس زرایع کے مطابق زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ اند کے ٹنل نمبر 14 کے مقام پر ایک لوڈ آپریٹر کام ختم کر کے واپس جارہا تھا کہ سڑک سے پھسل کر گہر نالے میں جاگرا تھا اسکی لاش چار دنوں کے بعد برآمد کر کے ضلع ہسپتال منتقل کیا انکی شناخت پریم پرکاش (30) ولد ڈیگر رام ساکنہ کیتھر اتراکھنڈ کے طور ہوئ بتایا جاتا یہ کچھ دنوں سے لاپتہ تھا

بتایا جاتا ہے یہ نیجی کمپنی پٹیل اینجرینگ کے ساتھ کا ملازم تھا

گول پولیس نے 174 تحت کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر کٹرہ قاضی کنڈ ریلوے پروجیکٹ پر ایک آپریٹر سڑک سے پھسل کر ہلاک ہو گیا ہے

Conclusion: گول پولیس نے 174 تحت کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.