ETV Bharat / state

تحصیلدار منڈی کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر مخالفت کی جارہی ہے - سرپنچ

اس حوالے سے طارق منظور چودھری سرپنچ حلقہ راجپورہ، فاروق احمد نجار سرپنچ اڑائی ملکاں، محمد اسلم ملک کے علاوہ متعدد لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تحصیلدار منڈی ایک ایماندار اور انسان دوست شخص ہے۔

opposing tehsildar mandi for personal reasons is condemnable
تحصیلدار منڈی کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر مخالفت کی جارہی ہے
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:08 AM IST

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں کچھ روز قبل سرپنچ حلقہ پنچایت منڈی مبشر بانڈے نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی تھی جس میں انہوں نے تحصیلدار منڈی کو دھمکی دی تھی کہ اگر تحصیلدار منڈی کا تبادلہ نہ کیا گیا تو وہ استعفیٰ دے گے- سرپنچ کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں تحصیل منڈی کے مختلف علاقوں کے سرپنچوں پنچوں اور عوام نے اج پریس کانفرنس کا اہتمام کرکے تحصیلدار کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر دئے گئے بیان کی مزمت کی-

تحصیلدار منڈی کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر مخالفت کی جارہی ہے

اس حوالے سے طارق منظور چودھری سرپنچ حلقہ راجپورہ، فاروق احمد نجار سرپنچ اڑائی ملکاں، محمد اسلم ملک کے علاوہ متعدد لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تحصیلدار منڈی ایک ایماندار اور انسان دوست شخص ہے۔

انہوں نے کہا تحصیلدار ہمیشہ غریب لوگوں کے کام کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہے۔ انہوں نے کہا گزشتہ دنوں مرکزی وزیر کی آمد پر تحصیلدار منڈی نے پروگرام کے لئے ناظم کو تبدیل کیا تھا اسی کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف غلط بیان بازی کی جارہی ہے-

انہوں نے کہا تحصیلدار کی ایمانداری کچھ مفاد پرست عناصر کو راس نہیں ارہی ہے کیوں کہ یہ غریبوں کی انکم سارٹیفکیٹ بنانے کے لئے رشوت وصول کرتے ہیں جس کا تحصیلدار نے خاتمہ کیا ہے-

انہوں نے کہا کہ جو بھی بیان سرپنچ منڈی کی جانب سے دیا گیا ہے وہ بلکل بےبنیاد ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں-

Intro:تحصیلدار منڈی کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر مخالفت کی جارہی ہے
Body:منڈی کے مختلف علاقوں کے معززین نے تحصیلدار منڈی کو ایماندار قرار دیا
Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی میں سرپنچ حلقہ پنچائیت منڈی مبشر بانڈے نے ایک پریس کانفرنس کرکے تحصیلدار منڈی کے خلاف یہ کہ کر یہ دھمکی دی تھی کہ اگر تحصیلدار منڈی کا تبادلہ نہ کیا گیاتو میں استعیفاع پیش کردوں گا - جس کو دیکھتے ہوے تحصیل منڈی کے مختلف علاقوں کے سرپنچوں پنچوں اور عوام نے سخت اج پریس کانفرنس کا اہتمام کرکے سخت الفاظ میں تحصیلدار کے خلاف ذاتی مفاد کی خاطر دیے گئے بیان کی مزمت کی ہے- اس حوالے سے طارق منظور چودھری سرپنچ حلقہ راجپورہ فاروق احمد نجار سرپنچ اڑائی ملکاں محمد اسلم ملک منیر حسین کے علاوہ متعدد لوگوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تحصیلدار منڈی ایک ایماندار اور انسان دوست شخص ہے- جو ہمیشہ عوام کے بلخصوص غریب لوگوں کے کام کرنے میں اپنی زمہ داری کا احساس کرتے ہوے ان کا کام کرتے ہیں گزشتہ دنوں مرکزی وزیر کی آمد پر تحصیلدار منڈی نے پروگرام کے لئے ناظم کو تبدیل کیا تھا جو بھی اسی کمیونٹی کا تھا لیکن اسی کو بنیاد بناکر انہوں نے تحصیلدار منڈی کے خلاف زہر اگلا ہے- جو یہاں کے چند مفاد پرست عناصر کو راس نہیں ارہاہے- کیوں کہ یہ لوگ ایک غریبوں کی انکم سارٹیفکیٹ بنانے کے رشوت صول کی جاتی تھی جس کا اس تحصیلدار نے خاتمہ کیا ہے- انہوں نے کہا کہ جو بھی بیان سرپنچ منڈی کی جانب سے دی گئی ہے- وہ بلکل بےبنیاد ہے- ہم تمام اس کی مذمت کرتے ہیں - انہوں نے کہاکہ تحصیلدار منڈی جاوید اقبال نے ہمیشہ زمینی سطح پر عوام کے کام کئے ہیں جن میں چکھڑی کی سڑک ہو چاہے ڈگری کالج کا معاملہ ہو چاہیے دوسرے اور کوئی معاملات یا عوام مشکالات ہوں تحصیلدار منڈی نے زاتی مداخلت کرکے عوام کے کام کئے ہیں تحصیلدار نہائیت ہی ایماندار اور غریب پرور انسان ہے- اس کے خلاف کوئی بھی مخالفت ناقابل برداشت ہے - انہوں نے ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ کا بھی شکریہ اداکیا جنہوں نے منڈی کی غریب عوام کے لئے اس فرشتہ صفت انسان کا تعین کیا ہے-
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.