ETV Bharat / state

جموں سرینگر شاہراہ پر صرف سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت - مسافر گاڑیوں یا مال برادر گاڑیوں کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں

وادی کشمیر کو ملک کے دیگر علاقوں سے ملانے والی جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صرف سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔

جموں سرینگر شاہراہ پر صرف سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 1:55 PM IST

وہیں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو راجوری اور پونچھ سے جوڑنے والی 86 کلومیٹر لمبے تاریخی مغل ڑوڈ برف کے جمع ہونے اور پھسلنے والی صورتحال کی وجہ سے 6 نومبر سے مسلسل بند ہے۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ پیر کے روز کسی بھی مسافر گاڑیوں یا مال برادر گاڑیوں کو سرینگر جموں قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔بتایا جارہا ہے کہ شاہراہ پر صرف سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہیں۔

تاہم ٹریفک پولیس کے ایک عہدیدار نے کہا کہ' سڑک کی کچھ مرمت کا کام کرنے کے لیے شاہراہ پر ٹریفک معطل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ پر پھنسے ہوئے صرف سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو ہی اپنی اپنی منزلوں کی طرف جانے کی اجازت ہوگی۔'

ٹرانسپورٹرز اور ٹرک ڈرائیورز سمیت مقامی افراد نے دعویٰ کیا ہے کہ مرمت کے کام کے لیے شاہراہ سویلین ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑک کی مرمت روز کا معمول بن گیا ہے اور سکیورٹی فورس کی کوئی گاڑی پھنس نہیں رہی ہے۔'

Intro:Body:

Only forces vehicles to ply on Srinagar-Jammu highway today

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.