ETV Bharat / state

ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک - One person was killed in a bear attack

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وہری ناگ علاقے میں ایک ریچھ کے حملے میں محمد رمضان چوپان نامی شخص ہلاک ہوئے۔

ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST

اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص گذشتہ روز مویشی چرانے کی غرص سے نزدیکی جنگل گیا تھا جہاں اس پر ریچھ نے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا۔

ریچھ کے حملے میں ایک شخص ہلاک
بعدازاں اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے محمد رمضان کو مردہ قرار دیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کرلیا ہے۔ محمد رمضان کی موت کے بعد عوام کی جانب سے محکمہ وائلڈ لائیف کی کارکردگی پر سوال اٹھائے گئے جبکہ لوگوں نے جنگلی جانوروں کو آبادیوں سے دور رکھنے کےلیے کڑے اقدامات کرنے کا محکمہ سے مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

id 

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.