ETV Bharat / state

رامبن: حادثے کے دوران ایک شخص کی موت - فسلنے کی وجہ سے

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے تحصل پوگل پرستان کے پنللہ میں ایک شخص پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گہری کھائی میں جاگرا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

حادثے کے دوران ایک شخص کی موت
حادثے کے دوران ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 4:30 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:10 AM IST

اطلاعات کے مطابق تحصیل پوگل پرستان سے تعلق رکھنے والے محمد شفیق گجر کا اچانک پاؤں پھسل گیا جس سے وہ گہری کھائی میں جا گرے، جس کے بعد موقع پر ہی ان کی موت ہوگئی۔

حادثے کے دوران ایک شخص کی موت

ہلاک شدہ شخص محکمہ پی ایچ ای میں ڈیلی ویج ملازم تھے اور ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے کہ اچانک ان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.