گزشتہ روز جنوبی ضلع شوپیاں سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ ایک شخص کی موت ہوئی ہے، تاہم آج اس کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کشمیر کے ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس متاثرہ 70 سالہ شخص کی موت واقع ہوئی ہے اور اس طرح سے وادی کشمیر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں جنوبی کشمیر کے شوپیان کے باگندر کنی پورہ سے تعلق رکھنے والا ایک 70 ایک شخص کی موت ہوئی تھی، اس کا کوروںا ٹیسٹ آج مثبت آیا ہے۔
کشمیر میں کورونا سے ایک اور موت - سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر میں جنوبی کشمیر کے شوپیان کے باگندر کنی پورہ سے تعلق رکھنے والا ایک 70 ایک شخص
جموں و کشمیر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔