ETV Bharat / state

Mughal Road Accident مغل روڈ پر ٹرک حادثہ، ایک کی موت - Road Accident in kashmir

کشمیر میں مغل روڈ پر پنار پل کے قریب ایک ٹرک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ ہلاک شدہ شخص کی شناخت اتر پردیش کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ Truck Accident on Mughal Road

مغل روڈ پر ٹرک حادثہ، ایک کی موت
مغل روڈ پر ٹرک حادثہ، ایک کی موت
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 12:18 PM IST

Updated : Oct 12, 2022, 1:10 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر میں مغل روڈ پر پنار پل کے قریب ایک ٹرک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ Truck Accident on Mughal Road

اطلاعات کے مطابق منگل کی دوپہر ٹرک نمبر: UP 32MV 1224 سیب لے کر شوپیاں سے اتر پردیش جا رہا تھا، اسی دوران مغل روڈ پر پنار پل کے قریب ٹرک ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا اور ٹرک پہاڑی سے ٹکرا گیا، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ ہلاک شدہ شخص کی شناخت اتر پردیش کے ضلع سیتا پور کی رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ One killed in truck accident on Mughal Road

مزید پڑھیں:

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور متوفی کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال سورنکوٹ میں داخل کرایا، جہاں کہ ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔ Road Accident on Mughal Road

Last Updated : Oct 12, 2022, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.