ETV Bharat / state

Anantnag Road Accident: اننت ناگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت - سڑک حادثہ میں ایک کی موت

اننت ناگ کے دیلگام میں آج پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت One killed in Anantnag road accident ہوگئی جب کہ دوسرا شدید طور پر زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

اننت ناگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت
اننت ناگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 5:41 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے دیلگام میں آج دوپہر میں ایک کا سڑک حادثے کی شکار ہوگئی جس میں سوار دو نوجوانوں میں سے ایک کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دوسرا نوجوان شدید طور پر زخمی ہوگیا جسے مقامی لوگوں نے فورا گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں داخل Anantnag road accident کرایا۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ جے کے بینک دیلگام کے قریب پیش آیا جب ایک تیز رفتار الٹو کار (JK02AT-8004) بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، کار میں سوار دو لوگوں میں سے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئ جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس واقعے کے بعد جب مہلوک خالد کی لاش اس کے آبائی علاقے کاڑی پورہ پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.