ETV Bharat / state

قومی شاہراہ پر ٹرک گہری کھائی میں جا گری - kashmir road accdient

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر شیر بی بی کے مقام پر ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا۔

قومی شاہراہ پر ٹرک گہری کھائی میں جا گری

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 12:48 PM IST

Updated : Jan 18, 2021, 2:14 PM IST

اطلاعات کے مطابق شیر بی بی کے مقام پر ہریانہ کا ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جسکے نتیجے میں ایک شخص شدید طور سے زخمی ہوگیا اور دو افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہیں۔

قومی شاہراہ پر ٹرک گہری کھائی میں جا گری

پولیس و مقامی رضاکار تنظیموں کی جانب سے ریسکو و سرچ آپریشن جاری ہے۔

زخمی شخص کو بانہال اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Jan 18, 2021, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.