ETV Bharat / state

آدم خور تیندوے کے حملے میں ایک بچی ہلاک - آدم خور

جموں و کشمیر کے سب ڈویژن مہور کے شجرو گاوں میں تیندوے نے گھر کے قریب کھیل رہی دو کسمن بچیوں پر حملہ کر ایک کو ہلاک دوسری کو شدید زخمی کر دیا۔

آدم خور تیندوے کے حملے میں ایک بچی ہلاک
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 12:03 AM IST

ذرائع کے مطابق دو جوڑواں کمسن بچیاں مشتاق احمد ساکنہ چینی ٹاف شجرو گاؤں کی شہری کی تھی جو کہ آج گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اچانک ایک تیندوے نے ان پر حملہ کردیا۔

ان بچیوں کی چیخ پکار سے تیندوا ایک بچی کو نزدیکی جنگل طرف لے کر بھاگا اور دوسری بچی کو شدید زخمی کر دیا گاوں کے لوگوں نے بچی کی تلاش شروع کر دی۔

آدم خور تیندوے کے حملے میں ایک بچی ہلاک

دو گھنٹے کی تلاش کے بعد گلشاد بانو عمر 8 سالہ بچی کی لاش جنگل سے برآمد کرلی گئی جبکہ دوسری بچی کو ضلع ہسپتال مہور میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں نے خون خوار تیندوا کے حملے سے ہوئی ہلاکت پر محکمہ جنگلات کے خلاف زبردست احتجاج کیا،مقامی لوگوں کا یہ بھی الزام ہے کہ اس پہلے بھی تیندوے نے گاؤں کی ایک کمسن لڑکی کو اپنا شکار بنایا تھا۔

آدم خور تیندوے کے اس حملے سے پورے علاقے میں نے خوف ودہشت کا ماحول ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.