ETV Bharat / state

بی جے پی کے بانی کی برسی پر تقریب منعقد - پنچایت الیکشن

ضلع کپوارہ کے ہندوارہ ٹی آر سی میں بی جے پی کے اراکین نے پارٹی کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے کی 51ویں برسی پر ایک تقریب منعقد کی۔

بی جے پی کے رکن کی برسی پر ایک تقریب منعقد

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 9:08 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:36 AM IST

تقریب کے دوران ہندوارہ میں بی جے پی کے درجنوں کارکنان نے شرکت کی اور دین دیال اپادھیائے کی یادوں کو تازہ کیا اور انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔

بی جے پی کے بانی کی برسی پر تقریب منعقد

اس دوارن انہوں نے اپنے کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ آنے والے پنچایت الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی کو مضبوط کریں۔

انہوں نے کہا کہ' بی جے پی ایک ایسی پارٹی ہے جو عام لوگوں کی آواز بن کر ابھر رہی ہے اور ہمارا کام ہے کہ ہم لوگوں کے مسائل کو دور کریں۔

تقریب پر بھاجپا کے کئی رہنما موجود تھے جن میں ضلعی صدر عبدالرشید زرگر، حلقہ کے صدر میر عباس، لنگیٹ اسمبلی حلقہ کے جنرل سکریٹری شبیر زرگر کے علاوہ دیگر ارکین بھی موجود تھے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.