پولیس ذرائع نے بتایا کہ فوج کے 35 سالہ نائک رام دیپ سنگھ شام پانچ بجے کے قریب فرکین پہاڈی کے قریب ایک گشت پارٹی کا حصہ تھا جس کے دوران فرکین پہاڑی پر پھسل جانے سے گہری کھائی میں گر گئے۔
انہوں نے کہا اگر چہ مذکورہ فوجی اہلکار کو زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔