انہوں نے کانفرنس میں کہا کہ' مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر پولس ۔ فوج اور سی ار پی ایف نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے جسکی شناخت منظور احمد وانی کے طور پر ہوئی ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ' گرفتار شدہ ورکر کا تعلق مبینہ طور پر سماج دشمن عناصر تھا اور اس کے قبضے سے کچھ قبل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا '۔
پولیس نے اس تعلق سے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔