وجے لکشمی نیشنل کانفرنس کے جموں یونٹ کی خواتین ونگ کی صدر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس قانون کو شیخ محمد عبداللہ نے ریاست جموں و کشمیر کے لیے متعارف کرایا تھا تاکہ جموں و کشمیر کے لوگ تعمیر ترقی اور خوشحالی کی طرح بڑے۔
انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی نے اکثریت کے ساتھ ملک میں جیت حاصل کی تو ہم نے بھی علاقائی پارٹی کے طور پر اسی طرح کی جیت حاصل کی اور ہم اس کے دفاع میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کریں گے۔