ETV Bharat / state

Students Hospitalized In Kulgam کولگام میں کئی طلبا و طلبات کے بیمار پڑنے پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا - ٹنگمرگ اہرہ بل میں واقع اکلویہ ماڈل ریسڈینشل اسکول

ضللع کولگام کے ٹنگمرگ اہرہ بل میں واقع اکلویہ ماڈل ریسڈینشل اسکول میں زیر تعلیم بشیتر طلبا و طالبات کو دست، قے اور پیٹ درد کی شکایت پر مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

کولگام میں کئی طلباہ وطلبات بیمار پڑنے کے سبب ہسپتال میں داخل

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 4:48 PM IST

کولگام میں کئی طلباہ وطلبات بیمار پڑنے کے سبب ہسپتال میں داخل

کولگام:مرکز کے زیر انتظام یو ٹی ضللع کولگام کے ٹنگمرگ اہرہ بل میں واقع اکلویہ ماڈل ریسڈینشل اسکول میں زیر تعلیم بشیتر طلبا و طالبات کودست ، قے اور پیٹ درد کی شکایت پر مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ گارجین حضرات میں بے چینی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق دست ، قے اور پیٹ درد کی شکایت کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء و طالبات کو گورنمنٹ سب ڈسٹرکٹ اسپتال ڈی ایچ پورہ میں علاج معالجہ کے لیے داخل کیا گیا۔

ڈاکٹروں نے اسے محض وائرل قرار دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے Food poising یا دیگر بیماری کی قیاس آرائی کو مسترد کرتے ہوئے بچوں کا علاج کیا۔ چند بچے اب بھی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور دیگر کو ہسپتال سے چھٹی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Drive Against Cow Dung بانڈی پورہ میں سڑک پر گوبر اور دیگر مواد کے خلاف انتظامیہ کی مہم

انتظامیہ اور متعلقہ محکموں نے اسپتال میں ہورہے علاج و دیگر سہولیات کا جایزہ لیا۔ادھر پرنسپل کے مطابق اسکول کے طلاب کل اہربل میں کسی پروگرام کے حوالے سے گیے تھے اور وہاں انہوں نے ضرور کچھ کھایا ہوگا۔اس کے بعد دو دنوں سے وہ لگاتار بیمار ہے اور آج اس وقت معاملہ ہوا جب طلباہ وطلبات کو بیٹ میں در ہوا ۔اس کے فورن بعد ہم نے انہں نزدیکی اسپتال لیا اور فلحال یہ کہنا قل ازوقت ہوگا کہ معاملہ کیا ہے۔اس ضمن میں نورآباد کے ایس ڈی۔ ایم نے تحقتات کا حکم دیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.