ETV Bharat / state

Silent Protest In Fruit mandi ۔فروٹ منڈی پر کام شروع نہ ہونے پر عوام کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 12, 2023, 9:41 PM IST

ترال کے نودل میں واقع فروٹ منڈی میں کام دوبارہ شروع ہونے سے ناراض مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف خاموش احتجاج کیا اور جلد سے جلد کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ Nowdal Residents Staged Silent Protest

۔فروٹ منڈی پر کام شروع نہ ہونے پر عوام کا احتجاج

ترال:جموں و کشمیر کے ترال کے نودل میں واقع فروٹ منڈی میں کام دوبارہ شروع ہونے سے ناراض مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف خاموش احتجاج کیا ۔اس خاموش جلوس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔مقامی باشندوں نے جلد سے جلد کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

لوگوں نے بتایا کہ چار سال قبل سرکار نے ترقیاتی کاموں کے لئے زمین لی ۔اس کے بعد اس پر درخت کاٹے گے لیکن ہنوز کام شروع نہیں ہوا۔اب مقامی لوگ اس بات پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ فروٹ منڈی کے نام پر گاوں کی جو زمین لی گئی تھی اس پر کام کب شروع ہوگا۔اب یہ زمین بالکل ویران بن گئی ہے۔انتظامیہ کی عدم کے سبب اس زمین پر فروٹ منڈی نہیں بنی ۔زمین بھی گاوں والوں کے ہاتھوں سے نکل گئی ۔

میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے خاموش احتجاج میں شامل افراد نے بتایا کہ ہم۔نے رضاکارانہ طورپر اس زمین پرموجود پیڑ کاٹے لیکن بدلے میں ہمیں اب تک کچھ نہیں ملا۔حلانکہ معاملے کی نسبت مقامی لوگ کئ بار حکّام کے پاس گئے لیکن یقین دہانیوں کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوا ۔

ان کا کہنا تھا کہ ترال میں منڈی نہ ہونے کی وجہ سے انھیں اپنا مال سوپور اور دیگر منڈیوں تک لے جانا پڑتا ہے ۔اگر یہاں پر یہ سہولیات میسر ہوتی تو عوام کو راحت ملتی۔ اس سے انہیں کافی فائدہ بھی ہو سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Voter Registration Awareness ووٹر رجسٹریشن سے متعلق بڈگام میں بیداری پروگرام

ریاض احمد نامی ایک شخص نے بتایا کہ بدقسمتی سےترال علاقے کو آجت ک نظر انداز کیا جاتا رہا ہے لیکن انھیں امید تھی ایل جی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھایا جائے گا لیکن وہاں سے بھی مایوسی ملی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.