ETV Bharat / state

اب گاؤں میں مقامی چوکیدار متحرک - تعینات ہیں،تاہم دور دراز گاؤں

شہر سرینگر کے علاوہ اگر دوسرے قصبوں میں پولیس اور نیم فوجی دستے کورونا مہلک جیسی بیماری کو قابو پانے کے لیے سڑکوں پو لوگوں کی نقل وحرکت پر قابو پانے کے لیے تعینات ہیں، تاہم دور دراز گاؤں دہات میں گاؤں کی رکھوالی مقامی چوکیدار انجام دیتے ہیں ۔

اب گاؤں میں مقامی چوکیدار متحرک
اب گاؤں میں مقامی چوکیدار متحرک
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:30 PM IST

گاؤں کے داخلی اور بیرونی راستوں پر یہ چوکیدار گاؤں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں اور راہگیروں پر خصوصی نظر رکھتے ہیں۔

اب گاؤں میں مقامی چوکیدار متحرک

اسی دوران لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کرتے نظر آتے ہیں۔

اب یہ بات عیاں ہے کہ شہروں کے ساتھ اب گاؤں کے لوگ گھروں کے اندر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں اور جس کے چلتے گاؤں کی سڑکیں اب سنسان اور دکانیں بھی بند رہتی ہیں۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ ان افراد کی حوصلہ افزائی کی جانے چاہیے اور ساتھ ہی باقی گاؤں والے ان چوکیداروں کے نقشے قدم پر اپنے گاؤں کی حفاظت یقینی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.