ETV Bharat / state

اترپردیش: راشن کارڈ ہولڈرز کو راحت - گوتم بدھ نگر

اترپردیش میں نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ کے تعلق سے گوتم بدھ نگر میں بڑے پیمانے پر تشہیر کی جارہی ہے، اب کوئی بھی راشن کارڈ ہولڈرز کسی بھی راشن دکان سے اپنا راشن حاصل کرسکتا ہے۔

اترپردیش میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 6:05 PM IST

ضلع مجسٹریٹ برجیش نارائن سنگھ کی سربراہی میں محکمہ کے افسران ریاست میں نیشنل فوڈ سکیورٹی ایکٹ کو انتہائی شفافیت سے نافذ کر رہے ہیں۔

اترپردیش میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ

اسکیم کے تحت کوئی بھی راشن کارڈ ہولڈر کسی بھی راشن دکان سے اپنا راشن حاصل کرسکتا ہے۔ اس اسکیم سے عوام کو آگاہ کرنے کے لیے محکمہ رسد و فراہمی کے افسران بڑے پیمانے پر ضلع میں تشہیر کررہے ہیں تاکہ تمام راشن کارڈ ہولڈرز کسی بھی دکان سے اپنا راشن حاصل کرسکیں۔

اس نظام کے سلسلے میں نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں محکمہ سپلائی کے عہدیداروں کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی ۔

Intro:Now ration card holder can get ration from any ration shopBody:راشن کارڈ ہولڈر کو حکومت کی جانب سے بڑی آسانی

نوئیڈا:
ریاستی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت گوتم بدھ نگر میں بڑے پیمانے پر تشہیر کی جارہی ہے ، اب راشن کارڈ ہولڈر کسی بھی راشن شاپ سے اپنا راشن حاصل کرسکتے ہیں ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ برجیش نارائن سنگھ کی سربراہی میں ، محکمہ سپلائی کے اہلکار اترپردیش حکومت کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کو انتہائی شفافیت سے نافذ کر رہے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت حکومت کی طرف سے نافذ کی گئی پولیٹیبلٹی اسکیم کے تحت کوئی بھی راشن کارڈ ہولڈر کسی بھی راشن شاپ سے اپنا راشن حاصل کرسکتا ہے۔ اس کی جانکاری اور آگاھی کے سلسلے میں محکمہ سپلائی کے اہلکار بڑے پیمانے پر ضلع میں تشہیر کررہے ہیں تاکہ تمام راشن کارڈ ہولڈر کسی بھی دکان سے اپنا راشن حاصل کرسکیں۔ اس نظام کے سلسلے میں نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں محکمہ سپلائی کے عہدیداروں کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی ۔Conclusion:National food security act scheme
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.