ETV Bharat / state

نارتھ زون کلچرل سنٹر کے زیر اہتمام رنگا رنگ پروگرام منعقد

نارتھ زون کلچرل سنٹر(این زیڈ سی سی) کے ڈائیرکٹر پروفیسر سوبھاگیہ وردھن نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں آرٹ، فن اور ثقافت کی آبیاری کے لیے نارتھ زون کلچرل سنٹرعمدہ فرائض انجام دے رہا ہے۔

نارتھ زون کلچرل سنٹر پروگرامز
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 5:17 PM IST

انہوں نے کہا کہ ریاست خاص کر وادی کشمیر میں بانڈ پاتھر کے ساتھ ساتھ مقامی فن اور موسیقی کو فروغ دینے کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا گیا، جن میں تقریباً 14 رجسٹرڈ ٹیموں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور ان کے بہتر مظاہرے سے شائقین فن بھی کافی متاثر ہوئے۔

نارتھ زون کلچرل سنٹر پروگرامز

این زیڈ سی سی کے ڈائیرکٹر نے کہا کہ فن اور موسیقی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے محکمے کی جانب سے کئی ورکشاپز کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں یہاں کے ابھرتے فنکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو حوصلہ افزا ہے۔

وہیں انہوں نے کہا کہ 'گرو ششیہ پرمپرا' (استاز اور شاگرد کے باہمی روابط) کے تحت کافی بچے ہر طرح کے فنون کی تربیت بھی حاصل کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ کلچرل سنٹر نے دیگر ریاستوں کے فنکاروں اور کشمیری فنکاروں کے سنگ ٹیگور ہال میں ایک پروگرام کاانعقاد عمل میں لایا۔ اس نئے تجربے سے نہ صرف وہ پروگرام کامیاب رہا بلکہ فنکاروں کو ایک دوسرے کے کلچر کو سمجھنے کا موقع بھی ملا۔

پروفیسر سوبھاگیہ وردھن نے مزید کہا کہ آنے والے وقت میں نارتھ زون کلچرل سنٹر اسی نوعیت کے پروگرامز کے ساتھ ساتھ تھیٹر، مشاعرہ اور قوالی پروگرامز کا بھی مزید اہتمام کرنے جارہا ہے جس میں ملک کے نامور فنکار شرکت کررہے ہیں۔

Intro:نارتھ زون کلچرل سنٹر ریاست کے کلچرل کی کررہا آبیاری۔ڈائریکٹر

Body:ریاست جموں و کشمیر کے آرٹ ،فن اور ثقافت کی آبیاری کے لیے نارتھ زون کلچرل سنٹر اپنے بہتر فرائض انجام دے رہا ہے وہیں یہاں کی ضوفیانہ موسیقی اور تھیٹر کو اپنا مقام دلوانے کی غرض سے سال بھر پروگراموں کا انعقاد بھی عمل میں لایا جارہا ہے ۔ان باتوں کا اظہار این زڈ سی سی کے ڈائریکٹر پروفیسر سوبھاگیا وردھن نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ ریاست خاص وادی کشمیر میں بانڈ پاتھر،بچہ نغمہ کے ساتھ ساتھ یہاں کے لوک سنگیت کو بڑھایا دینے کے لیے ابھی تک مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا یے ۔ جن میں لگ بھگ 14 رجسٹرڈ ٹیموں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا
اور ان کے بہتر مظاہرے سے شائقین فن بھی کافی متاثر ہوئے ۔
این زڈ سی سی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ فن اور موسقی کو جدید تقاضوں کے عین مطابق آبیاری کرنے کےلیے محکمے کی جانب سے کئی ورکشاپوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں یہاں کے ابھرتے فنکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جو ایک حوصلہ افزا بات ہے ۔ وہیں انہوں نے کہا کہ گرو ششی پرمپرا کے تحت کافی بچے اس تربیت بھی پا رہے ہیں ۔
اس کے علاوہ کلچرل سنٹر نے دیگر ریاستوں کے فنکاروں اور کشمیری فنکاروں کے سنگ ٹیگوو ہال میں ایک پروگرام کا۔انعقاد عمل میں لایا اس نئے تجربہ سے نہ صرف وہ پروگرام کامیاب رہا بلکہ فنکاروں کو ایک دوسرے کے کلچرل کو سمجھنے کا موقع بھی فراہم ہوا ۔

پروفیسر سوبھاگیا وردھن نے مزید کہا کہ آنے والے وقت میں نارتھ زون کلچرل سنٹر اسی نوعیت کے پروگرامیوں کے ساتھ ساتھ تھیٹر ،قومی مشاعرہ اور قوالی پروگرامیوں کا بھی مزید اہتمام کرنے جارہا ہے جس میں ملک کے نامور فنکار شرکت کررہے ہیں۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.