ETV Bharat / state

جموں: پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی پر خاموش احتجاج

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جموں شہر کے پریت نگر علاقے کے باشندوں نے پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کو لیکر خاموش احتجاج کیا۔

جموں: پبلک ٹرانسپورٹ  کی عدم دستیابی پر خاموش احتجاج
جموں: پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی پر خاموش احتجاج
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 3:45 PM IST

احتجاج میں شامل مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ کی دستیابی نہ ہونے سے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جب کہ انھوں نے کئی بار انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ نانک نگر سے شہر خاص پریت نگر علاقہ تک پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد رفت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے۔

جموں: پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی پر خاموش احتجاج

انھوں نے الزام لگایا ہے کہ انتظامیہ نے آج تک ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دی ہے۔

اس کی وجہ سے شہر خاص کے لوگ آج بھی قدیم زمانے کی طرح زندگی بسر کرنے کے لئے مجبور ہیں۔

مقامی باشندوں کا کہنا تھا کہ بڑے ہی افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ جونہی انتتخابات کا موسم آتا ہے تو یہاں پر پبلک ٹرانسپورٹ کو بحال کیا جاتا ہے۔

تاہم انتخابی موسم گزرنے کے فورا بعد ٹرانسپورات کو بند کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بارہمولہ میں تازہ فائرنگ، تصادم دوسرے دن میں داخل

مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر سنجیدگی کے باعث یہاں لوگوں کو میلوں پیدل سفر کرنا پڑرہا ہے۔

اس کے علاوہ چار گناہ زیادہ کرایہ دینا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کی مطالبہ کو جلد از جلد پورا کیا جائے تاکہ انہیں پیدل سفر نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.