ETV Bharat / state

پینے کے پانی کی عدم دستیابی - میٹنگ کا بھی انعقاد

وادی کشمیر میں حالیہ برفباری سے محکمہ پی ایچ ای کی کئی ایک اسکیمیں ناکارہ ہو گیئں ہیں اور اس سلسلے میں کئی مقامات پر لوگوں کو پینے کے پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا ہے۔

پینے کے پانی کی عدم دستیابی
پینے کے پانی کی عدم دستیابی
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 7:27 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST

محکمہ پی ایچ ای کے اعلیٰ آفسران کا کہنا ہے کہ اسکیموں کو جلد از جلد بحال کیا جا رہا ہے جبکہ لوگوں کو پینے کا پانی التوا رکھا گیا ہے۔

پینے کے پانی کی عدم دستیابی

محکمہ کے سپرانٹنڈنٹ انجینر نے کہا کہ جل جیون مشن کے تحت کولگام کے سبھی باشندوں کو 2021 تک پینے کا پانی التوا رکھا جا رہا ہے جبکہ اس اسکیم جل جیون مشن کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

ا س سلسے میں منی سکریٹریٹ میں آج ایک میٹنگ کا بھی انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ڈی سی کولگام اور متعلقہ محکمہ کے آفسران موجود رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.