ETV Bharat / state

'کشمیر یونیورسٹی میں کوئی بھی ماس پرموشن نہیں ہوگا' - کشمیر یونیورسٹی

مختلف پی جی پروگراموں میں داخلے کے لئے کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے کئے جانے والے انٹری ٹیسٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر افواہوں اور جعلی خبروں کو دور کرتے ہوئے ، یونیورسٹی نے درخواست کی کہ وہ ایسی افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں۔

کشمیر یونیورسٹی میں کوئی بھی ماس پرموشن دی جائے گی

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 6:25 PM IST

ایک بیان میں ، یونیورسٹی حکام نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹی خبریں اور انتہائی شرارتی قرار دیا۔

منگل کو یہاں جاری ایک وضاحت میں کشمیر یونیورسٹی حکام نے کہا کہ "مختلف پی جی پروگراموں کے لئے داخلہ امتحانات لینے کا فیصلہ حکومت اور مقامی ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ صحت کے جاری کردہ مشوروں کے مطابق زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد میں لیا جائے گا، ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے اور ہم پی جی کے خواہشمندوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان افواہوں پر کوئی دھیان نہ دیں۔

مزید بیان میں ماس پروموشن کے بارے میں تاثرات کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ، "مختلف یو جی اور پی جی کورسز کرنے والے طلبا کو کوئی پروموشن نہیں دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.