ETV Bharat / state

کیبل کال سروس میں مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام - احتجاج

جموں کے مقامی بے روزگار نوجوانوں کو کیبل کار سروس میں نظرانداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جموں کے پریس کلب میں مقامی نوجوانوں نے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

کیبل کال سروس میں جموں کے مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 2:08 PM IST

احتجاجی نوجوانوں نے جموں کے روپ وے سروس میں ’’غیر جموی نوجوانوں کی خدمات حاصل کرنے اور مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کرنے‘‘ کے خلاف مقامی نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

کیبل کال سروس میں جموں کے مقامی نوجوانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے احتجاجی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ’’سنہ 2014میں عمر عبداللہ نے روپ وے سروس کی سنگ بنیاد رکھنے کے وقت مقامی نوجوانوں کو 70فیصد نوکریاں فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔‘‘ جس پر احتجاجی نوجوانوں کے مطابق عمل آوری نہیں کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں کے مہا مایا اور پیرکھو مندر کے درمیان 31 جولائی کو ریاستی گورنر ستیہ پال ملک کیبل کار سروسز کا افتتاح کریں گے۔

کیبل کال سروس میں مقامی نوجوانوں کو ’’نظر انداز‘‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ ’’جب تک مقامی نوجوانوں کو نوکری فراہم نہیں کی جائے گی تب تک اس کا افتتاح نہیں کرنے دیا جائے گا۔‘‘

Intro:جموں کے پریس کلب میں اج باغی بہوں کے بےروزگار نوجوانوں نے روپ وے سروس میں باہر سے اے ہوے نوجوان کو روزگار دینے کے خلاف احتجاج کیا 
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ جموں میں روپ وے سروس رواں ماہ کے آخر پر عام لوگوں کے لیے شروع کیا جائے گا لیکن اس میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا گیا اور ریاست کے دیگر ضلع کے نوجوانوں کو اس کیبل کار سروس میں نوکریاں دی گئ ۔
ایک نوجوان راہل کمار کا کہنا تھا کہ اگھر سرکار مقامی نوجوانوں کو کیبل سروس میں نوکریاں فراہم نہ کرے تو ہم انتظامیہ کو اس کا آغاز نہیں کرنے دینگے۔
واضح  رہے جموں کے مہا مایا اور پیرکھو مندر کے درمیان کیبل کار سروسز کی پہلی بار جون میں آزمائش کی گئی ہیں اور اب 31 جولائی کو گورنر ستیاپال ملک اس کا باقاعدہ طور پر عوام کے نام واقف کری گے 

Body:جموں کے پریس کلب میں اج باغی بہوں کے بےروزگار نوجوانوں نے روپ وے سروس میں باہر سے اے ہوے نوجوان کو روزگار دینے کے خلاف احتجاج کیا 
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ جموں میں روپ وے سروس رواں ماہ کے آخر پر عام لوگوں کے لیے شروع کیا جائے گا لیکن اس میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا گیا اور ریاست کے دیگر ضلع کے نوجوانوں کو اس کیبل کار سروس میں نوکریاں دی گئ ۔
ایک نوجوان راہل کمار کا کہنا تھا کہ اگھر سرکار مقامی نوجوانوں کو کیبل سروس میں نوکریاں فراہم نہ کرے تو ہم انتظامیہ کو اس کا آغاز نہیں کرنے دینگے۔
واضح  رہے جموں کے مہا مایا اور پیرکھو مندر کے درمیان کیبل کار سروسز کی پہلی بار جون میں آزمائش کی گئی ہیں اور اب 31 جولائی کو گورنر ستیاپال ملک اس کا باقاعدہ طور پر عوام کے نام واقف کری گے 

Conclusion:جموں کے پریس کلب میں اج باغی بہوں کے بےروزگار نوجوانوں نے روپ وے سروس میں باہر سے اے ہوے نوجوان کو روزگار دینے کے خلاف احتجاج کیا 
جموں کے پریس کلب میں اج بے روزگار نوجوانوں نے سرکار کے خلاف احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ جموں میں روپ وے سروس رواں ماہ کے آخر پر عام لوگوں کے لیے شروع کیا جائے گا لیکن اس میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کیا گیا اور ریاست کے دیگر ضلع کے نوجوانوں کو اس کیبل کار سروس میں نوکریاں دی گئ ۔
ایک نوجوان راہل کمار کا کہنا تھا کہ اگھر سرکار مقامی نوجوانوں کو کیبل سروس میں نوکریاں فراہم نہ کرے تو ہم انتظامیہ کو اس کا آغاز نہیں کرنے دینگے۔
واضح  رہے جموں کے مہا مایا اور پیرکھو مندر کے درمیان کیبل کار سروسز کی پہلی بار جون میں آزمائش کی گئی ہیں اور اب 31 جولائی کو گورنر ستیاپال ملک اس کا باقاعدہ طور پر عوام کے نام واقف کری گے 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.