ETV Bharat / state

سینٹرل یونیورسٹی ہوسٹل پرشبانہ چھاپہ - سینٹرل یونیورسٹی

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر گاندربل کے ہوسٹل میں گذشتہ روز سکیورٹی فورسز کی جانب سے شبانہ تلاشی کاروائی کے خلاف طلباء نے مظاہرہ کیا۔

سینٹرل یونیورسٹی ہوسٹل پر شبانہ چھاپہ
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 11:09 PM IST

طلباء کا کہنا تھا کہ پولیس ہوسٹل میں اچانک اور بغیر کسی اجازت کے داخل ہوئی اس دوران طلباء نے جب احتجاج کیا تو کچھ طالب علم زخمی ہوگئے -

سینٹرل یونیورسٹی ہوسٹل پر شبانہ چھاپہ
سینٹرل یونیورسٹی ہوسٹل پر شبانہ چھاپہ
سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے طلباء نے دوسرے دن پولیس کے اس عمل کے خلاف احتجاج کیا اور اسے غنڈہ گردی سے تعبیر کیا-

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.