ETV Bharat / state

بارہمولہ میں کھیل کود کا پروگرام - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں پہلی بار پرو کبڈی لیگ کا اہتمام رات کے دوران کیا گیا۔

بارہمولہ میں کھیل کود کا پروگرام
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 9:24 PM IST

مقامی لوگوں نے نوجوانوں کو نشیلی ادویات اور بری عادتوں سے دور رکھنے کی غرض سے اس کھیل کے پروگرام کا اہتمام کیا تاکہ وہ کھیل کود کی طرف راغب ہو سکے۔

بارہمولہ میں کھیل کود کا پروگرام

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'کبڈی لیگ کا مقصد ہے کہ آج کے نوجوان کھیل کی طرف زیادہ توجہ دیں تاکہ منشیات اور غلط کاموں سے وہ دور رہ سکیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہمارا مقصد ہے کہ کبڈی لیگ میں زیادہ سے زیادہ نوجوان اور بچے حصہ لیں اور اسے کامیاب بنائیں۔'

اس کبڈی لیگ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں دوسرے اضلاع سے بھی کئی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں بارہمولہ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ کی ٹیمیں خاص طور سے شامل ہیں۔

مقامی لوگوں اور کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ 'اس طرح کے کھیل کود کے پروگرامز کا ہر جگہ اور گاؤں میں انعقاد کیا جانا چاہیے۔'

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں پہلی بار رات کے دوران پرو کبڑی لیگ کا احتہمام کیا گیا ۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کبڑی لیگ کا مقصد ہے کہ جو ہمارے نوجوان لوگ ہے وہ کھیل کی طرف زادہ توجہ دی کیونکہ اج کل اکثر نوجوان لوگ منشیات اور غلط کاموں میں لگے رہتے ہیں ۰
ہمارا مقصد ہے کہ اس کبڑی لیگ سے زیادہ سے زیادہ نوجوان اور بچے لوگ اس میں شمولیت کرکے اس کبڑی لیگ کو کامیاب بناۓ ۰
اس کبڑی لیگ کی حاص بات یہ ہے کہ اس میں دوسرے اضلاع سے بھی ٹیموں نے حصہ لیا ہے، حاص کر بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپواڑہ وغیرہ وغیرہ ۰
مقامی لوگوں اور کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کے لیگ اور ایسے پرو کبڑی لیگ ہر جگہ اور ہر گاؤں میں ہونے چھہے تاکہ جو ہماری نوجوان نسل ہے وہ غلط کاموں کے بدلے کھیل کود میں دھیان دی۰
انہوں نے مزید بتایا کہ اج کے اس کبڑی لیگ میں کھلاڑیوں اور مقامی تماشامیوں میں کافی زیادہ جید خوش و حروش دیکھا کو ملا اور اب ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پرہ کبڑی لیگ کامیاب رہے ۰

Conclusion:Byte..1.Jahangir Ahmad Dar...Player..Wearing green jersey.

Byte. 2 Bashir Ahmad Hajam..Local( with red beard)

Byte 3. Khursheed Ahmad....Tournament incharge( Wearing white chocolate shirt.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.