ETV Bharat / state

یاسین ملک کے گھر پر تحقیقاتی ایجنسی کی ریڈ - RESIDENCE

قومی تحقیقاتی ایجنسی این ائی اے نے جے کے ایل ایف کے چیئرمین یاسین ملک کے رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

جے کے ایل ایف کے چیئرمین یاسین ملک
author img

By

Published : Feb 26, 2019, 10:18 AM IST

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہا کہ این ائی اے نے ریاستی پولیس اور فوج کی ٹیم کے ساتھ یاسین ملک کے گھر پر صبح 7 بجے چھاپہ مارا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے کو ہر طرف سے محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیا کو بھی علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک کو سرینگر کے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.