ETV Bharat / state

جموں و کشمیر اور پنجاب میں این ائی اے کے چھاپے - پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر چھاپے

ایجنسی کے ایک عہدیدار نے چھاپوں سے متعلق میڈیا کو بتایا کہ 'ایجنسی پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔'

جموں و کشمیر اور پنجاب میں این ائی اے کے چھاپے

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 3:39 PM IST

Updated : Jan 7, 2021, 3:46 PM IST

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کے روز منشیات اور اسلحہ معاملے سے متعلق پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر چھاپے مارے۔

تحقیقات سے متعلق ایجنسی کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ 'پنجاب اور جموں و کشمیر کے چھ مقامات پر ایجنسی کے چھاپے جمعرات کی علی الصبح متعدد شروع ہوئے اور ابھی جاری ہیں۔'

تاہم عہدیدار نے ان مقامات اور ان لوگوں کے ناموں کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار کردیا جن کے خلاف چھاپے مارے جارہے تھے۔

این آئی اے حکام کے مطابق یہ چھاپے اسلحہ اور منشیات کے معاملے میں مارے جا رہے ہیں جو این آئی اے نے سن 2020 میں درج کیا تھا۔

Last Updated : Jan 7, 2021, 3:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.