ETV Bharat / state

سیلفی لینے کا شوق نوجوان کی جان لے گیا - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں 22سالہ نوجوان سیلفی لینے کے چکر میں دریا میں ڈوب گیا تھا۔ جس کی لاش چوبیس گھنٹے بعد برآمد کرلی گئی۔

سیلفی لینے کا شوق نوجوان کی جان لے گیا
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 9:18 PM IST

نوجوان کی شناخت بھاٹہ پلماڑ کے منیت کمار ولد یوگ راج کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق کل دن کے تقریباً 12 بجے بھنڑار کوٹ کے قریب پتھر پر سیلفی لینے کے دوران منیت کمار پاؤں پھسلنے کے باعث دریا چناب میں ڈوب گیا۔

پولیس، فوج، مقامی لوگوں و ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم کے باعث آج صبح لاش کو دریا سے نکالا گیا۔

ایس ایس پی کشتواڑ شکتی کمار پاٹک، ڈی ایس پی ہیڑکواٹر، ایس ایچ او کشتواڑ و انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موقعے پر موجود تھے۔

سیلفی لینے کا شوق نوجوان کی جان لے گیا

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک اور بیرون ملک ایسے درجنوں حادثات رپورٹ ہوئے ہیں، جس میں لوگ سیلفی لینے کے دوران مختلف حادثات کا شکار ہو کر جان گنوا بیٹھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.