بیشتر افراد یہ کام محض دلچسپی کی بنا پر کرتے ہیں جبکہ متعدد افراد بطور روزگار یہ کام کرتے ہیں۔
اس کام سے منسلک لوگوں کا ماننا ہے کہ انہیں سرکاری نوکری کی کوئی امید نہیں تھی۔ اس کاروبار میں انہیں ایک امید کی کرن دکھائی دی۔
فیروز احمد بھٹ نامی شخص کا کہنا ہے کہ 'میں اس پیشے سے گزشتہ 20 برس سے منسلک ہوں'۔
اس کام سے منسلک افراد کا ماننا ہے کہ وہ 'بہار آتے ہی پھول بیچنا شروع کرتے ہیں اور اس کام میں انہیں کافی منافع ہوتا ہے'۔