بلیٹن کے مطابق لداخ اور کرگل میں مزید 32 کورونا سے متاثر افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ساتھ کووڈ -19 کے فعال کیسز کی تعداد 376 ہوگئی ہے 107 لیہ ضلع میں اور 269 کرگل ضلع میں ہے۔
![لداخ میں کورونا کے 3 نئے کیسز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-leh-212-03-new-positive-cases-reported-in-ladakh-dry-jkc10007_28062020181905_2806f_1593348545_186.jpg)
مزید بتایا گیا ہے کہ تمام فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔
![لداخ میں کورونا کے 3 نئے کیسز](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-leh-212-03-new-positive-cases-reported-in-ladakh-dry-jkc10007_28062020181905_2806f_1593348545_670.jpg)
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 963 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 586 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 376 دیگر زیر علاج ہیں جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔