ان میں سے 65 کا تعلق ضلع کرگل سے بلکہ 20 دیگر ضلع لیہ سے ہے۔
بلٹین کے مطابق لداخ میں کووڈ 19 کے تمام مثبت کیسز کی حالت مستحکم ہے۔ بلیٹن میں مزید بتایا گیا ہے کہ لداخ میں 783 فعال کیس موجود ہے جن میں سے کرگل میں 622 اور لیہ میں 161 شامل ہیں۔
واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس کے 932 افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 148 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 783 دیگر زیر علاج ہیں۔ جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت واقع ہوئی ہے۔