ETV Bharat / state

لداخ میں کووڈ 19 کے پانچ نئے مثبت معاملے - ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز یوٹی لداخ کی جانب سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق کورونا وائرس کے پانچ مزید مثبت معاملے پائے گئے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے
لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:52 PM IST

ان میں سے تین معاملے ضلع لیہہ اور دو ضلع کرگل کے ہیں۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے
لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے

بلیٹن کے مطابق لداخ میں مزید 109 کورونا متاثرہ افراد صحتیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ساتھ کووڈ -19 کے فعال کیسز کی تعداد 478 ہوگئی ہے۔ 116 لیہہ ضلع میں اور 362 کرگل ضلع میں اور مزید بتایا ہے کہ تمام فعال کیسز میں مریضوں کی حالت بہتر ہے۔

لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے
لداخ میں کووڈ 19 کے 05 نئے مثبت معاملے

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے 946 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

جن میں سے 467 صحتیاب ہو چکے ہیں اور 478 دیگر زیر علاج ہیں۔

جبکہ ایک کورونا وائرس سے متاثر مریض کی موت وقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.