ETV Bharat / state

جموں سرینگرقومی شاہراہ: چٹانیں کھسکنے سےمسدود - شاہراہ مکمل طور پر بند

جموں و کشمیر کے رامبن سیکٹر میں بارش کی وجہ سے دو روز بند رہنے کے بعد ہفتے کی صبح ٹریفک کھولنے کے بعد قریب دو بجے شاہراہ مہیاڑ کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے سے شاہراہ پھر سے مکمل طور پر بند ہو گئی۔

بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے سے شاہراہ پھر سے مکمل طور پر بند ہو گئی
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 12:09 PM IST

دو روز مسلسل بند رہنے کے بعد 270 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے سڑک نقل و حرکت دوبارہ بند ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے لگ بھگ دو ہزار گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

بھاری پسی اور چٹانیں کھسکنے سے شاہراہ پھر سے مکمل طور پر بند ہو گئی

پولیس اطلاع کے مطابق رامبن سیکٹر میں بارش کی وجہ سے دو روز بند رہنے کے بعد ہفتے کی صبح ٹریفک بحال ہونےکے بعد قریب دو بجے شاہراہ مہیاڑ کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل بند ہو گئی۔

جس کی وجہ سے ہزاروں مسافروں کو شاہراہ پر ہی رات گزارنی پڑی۔

مسافروں کا الزام ہے کہ قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیز غیر قانونی طور پر کٹائی کر کے مسافروں کے لیے پریشانی کھڑی کر رہی ہیں، وہیں گرین ٹریبونل کے واضح احکامات کے باوجود بے خوف یہ کمپنیز غیر قانونی طور پر، ندی، نالوں اور دریائے چناب میں مٹی اور پتھر ڈالتے ہیں، جس کی پشت پناہی سرکار اور انتظامیہ کی جانب سے دکھائی دیتی ہے۔

ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی سطح پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے شاہراہ کو پھر سے بحال کرنے میں تیزی لائی جائی گی اور سڑک بحال ہوتے ہی مسافروں کو چلنے کی اجازت دے دی جائیگی۔

Intro:رام بن // دو روز مسلسل بند رہنے کے بعد 270 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے سڑک نقل و حرکت کیلے دوبارہ بند ہو گئی جس کی وجہ دو ہزار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں
پولیس اطلاع کے مطابق رامبن سیکٹر میں بارش کی وجہ سے دو روز بند رہنے کے بعد آج صبح ٹریفک کھولنے کے بعد قریب دو بجے شاہراہ مہیاڑ ، کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل بند ہو گئی ہے دونوں اطراف سینکڑوں. مسافر بردار اور مال بردار گاڑیاں درماندہ ہوگی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر کو رات شاہرہ پر ہی گزارنی ہو گی مسافر کا الزام ہے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیاں غیر قانونی طور پر کٹائی کر کے مسافروں کے لیے پریشانی کھڑی کر رہے ہیں وہیں گرین ٹریبونل کے واضح احکامات کے باوجود بے خوف ہو کر مٹی اور پتھر ندی نالوں اور دریائے چناب میں ڈالتے ہیں جس کی پشت پناہی سرکار اور انتظامیہ کی جانب سے دکھائی دیتی ہے.

ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہاویے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی سطح پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے شاہرہ کو بحال میں تیزی لای جائ گی اور سڑک بحال ہوتے ہی درماندہ مسافروں کو چلنے کی اجازٹ دے دی جائیگی

Body:روز مسلسل بند رہنے کے بعد 270 کلو میٹر لمبی جمو ں سرینگر قومی شاہراہ پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے کی سڑک نقل و حرکت کیلے رو بارہ بند ہو گی ہے جس کی وجہ دو ہزار گاڑیاں درماند ہوگی ہیں .

Conclusion:ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہاویے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی سطح پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے شاہرہ کو بحال میں تیزی لای جائ گی اور سڑک بحال ہوتے ہی درماندہ مسافروں کو چلنے کی اجازٹ دے دی جائیگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.