ETV Bharat / state

Public Awareness Campپردھان منتری کسان مہم سے متعلق عوام میں بیداری کی ضرورت

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں بھی کسانوں تک ان سکیموں کو محکمہ زراعت کے زیر اہتمام محکمہ باغ بانی, محکمہ شیپ ہسبنڈری, محکمہ مچھلی پالن, وغیرہ کی جانب سے مشترکہ طور پر پنچائیت سطح پر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

پردھان منتری کسان مہیم سے متعلق عوام میں بیداری کی ضرورت

author img

By

Published : Jul 6, 2023, 2:14 PM IST

پردھان منتری کسان مہیم سے متعلق عوام میں بیداری کی ضرورت

منڈی: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے محکمہ زراعت کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے کوشش کی جا رہی ہے۔اس کے لئے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام متعدد اسکیموں کو عوام میں متعارف کروایا جارہا ہے۔

اسی سلسلہ میں ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں محکمہ زراعت کے زیر اہتمام محکمہ باغ بانی, محکمہ شیپ ہسبنڈری, محکمہ مچھلی پالن, وغیرہ کی اسکیموں کو کسانوں تک پہنچانے اور بیداری پیدا کرنے کے لئے پنچائیت سطح پر کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔بیداری کیمپ میں کسانوں اور عام لوگوں ان کے پیشے سے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی تاکہ سرکار کی جانب سے چلائی جارہی ان اسکیموں سے کسان استفادہ حاصل کرسکیں جو انتظامیہ کی جناب سے عوام کے مفاد کے لئے چلائی گئیں ہیں۔

اس حوالے سے مزید جانکاری دیتے ہوئے ایگریکلچر ایکسٹینشن اسیسٹنٹ امرپال سنگھ نے کہا کہ سرکار کی جانب سے چلائی جارہی نئی نئی سکیموں کو ہم پنچایت سطح پر بیداری کیمپ منعقد کر کے کسانوں تک پہنچا رہے‌ ہیں۔ تاکہ کسانوں کو اس حوالے سے جانکاری مل سکے کہ وہ ان سکیموں کس طرح استفادہ حل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پی ایم کسان کے تحت جن لوگوں کو سرکار کی جانب سے پیسہ ڈالے جارہے ہیں۔ 14 ویں قست ڈالے جانے کے پیش نظر اب آن لائن "ای کے وائی سی ہو رہی ہے۔ جس میں اگر چہ کچھ لوگوں کی "ای کے وائی سی ہوچکی ہے۔ تاہم چند لوگ ایسے بھی ہیں جن کی ابھی "ای کے وائی سی" ہونا باقی ہے۔ جس کی وجہ سے پریشانیاں درپیش ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ محکمہ کا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس وقت 95 فیصدی EKYC کی جاچکی ہے۔ پانچ فیصدی لوگ ایسے رہ چکے ہیں جو یاتو بیرن ریاست ہیں یاپھر بیرون ملک کام کی غرض سے گے ہوے ہیں تین طرح سے ای کے وائی سی کرنے کا فائیدہ ہواہےکہ بہت سارے لوگوں کو سہولیات ملی ہے۔ فنگر, موبائیل OTP کی سطح پر اور فیس سطح پر بھی ای کے وائی سی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:C hairperson Ganderbalسندھ فارسٹ کے عارضی ملازمین کی تنخواہوں کو لے کر تبادلہ خیال
لوگ جلد از جلد اگر کوئی بھی باقی رہاہے۔وہ اپنے موبائیل فون کا نمبر،وراثتی انتقال وغیرہ کے زریعہ متعلقہ محکمہ سے رجوع کرے۔ تاکہ ان کا بھی ای کے وائی سی کروایا جاسکے۔ لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنی مجوزہ ضروری کاغذات جمع کروائیں اس کے بعد ہی انہیں سرکار کی جانب سے چلائی جارہی ان اسکیموں کا فائیدہ مل سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.