ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2022: پہلگام کے نن ون یاترا بیس کیمپ میں ماک ڈرل کا اہتمام - Mock Drill in Pahalgam

امرناتھ یاترا کو مکمل طور پر محفوظ بنانے اور یاترا کے دوران ممکنہ حادثے سے نمٹنے کی غرض سے پہلگام میں واقع نن ون یاترا بیس کیمپ میں ماک ڈرل کا اہتمام کیا گیا۔ NDMA conducts mock drills in Pahalgam

پہلگام کے نن ون یاترا بیس کیمپ میں ایک ماک ڈرل کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 25, 2022, 8:21 PM IST

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں واقع نن ون یاترا بیس کیمپ میں ماک ڈرل کا اہتمام کیا گیا جس میں ممکنہ حادثے سے نمٹنے کی غرض سے مشق کی گئی۔ اس سال ہونے والی امرناتھ یاترا کو مکمل طور پر محفوظ بنانے کی غرض سے یہ تمام تیاریاں کی جارہی ہیں۔ NDMA conducts mock drills in Pahalgam

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس موقع پر این ڈی ایم اے کے سکریٹری ریٹایرڈ لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین اور کنسلٹنٹ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سدھیر بیھل نے تمام متعلقین کو آفات کے وقت اٹھائے جانے والے اقدام کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔ انتظامیہ کے مطابق اس ماک ڈرل کا مقصد آنے والی امرناتھ یاترا کو ہر لحاظ سے محفوظ اور آسان بنانا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.